مہاراشٹر کے ناگپور میں ’ایچ ایم پی وی‘ کے 2 مریضوں کی تصدیق، بچوں میں پائی گئیں علامات

اب تک ہندوستان کی مختلف ریاستوں جیسے کرناٹک، گجرات، تمل نادو اور مہاراشٹر میں ایچ ایم پی وائرس کے 7 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں سے دو کیس بنگلورو اور ناگپور سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ گجرات کے احمدآباد میں بھی ایک کیس کی تصدیق ہوئی تھی۔

خیال رہے کہ ایچ ایم پی وائرس کا پھیلاؤ زیادہ خطرناک نہیں ہے اور یہ کورونا جیسے حالات کا سبب نہیں بنے گا، جیسا کہ حکومت نے بتایا ہے۔ یہ وائرس پہلی بار 2001 میں نیدرلینڈز میں دریافت کیا گیا تھا اور اب تک ہندوستان میں اس کے 7 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *