جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم میں این آئی اے کی تلاشیاں

نئی دہلی: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ممنوعہ سی پی آئی (ماؤسٹ) کی سرگرمیوں کی تحقیقات کے سلسلہ میں جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم میں 9 مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی لی۔

یہ دھاوے ہفتہ کے دن کئے گئے۔

این آئی اے کے بیان میں کہا گیا کہ تلاشی میں کئی اشیاء بشمول موبائل فون، میموری کارڈس، سم کارڈس ضبط کئے گئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ ان کا استعمال تنظیم کی غیرقانونی سرگرمیوں کے لئے ہوتا تھا۔





[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *