وزیراعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روانہ کی

وزیراعظم  نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ رحمت اللہ علیہ کے 813ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔

 

وزیر اعظم نریندر مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر مبارکباد دی۔ایکس پر مرکزی وزیر کرن رجیجو کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے مودی نے لکھا کہ

 

خواجہ معین الدین چشتی کے عرس پر مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ موقع سب کی زندگیوں میں خوشی اور سکون لائے۔’اس موقع پر وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو اور دیگر موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *