تازہ ترین خبریںسخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر adminJanuary 2, 202501 mins سخت سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے مختلف شہروں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے گئے ہيں ۔اس سلسلے میں سب سے بڑا پروگرام شہر کرمان کے گلزار شہداء میں منعقد ہوا ہے جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ [] Post navigation Previous: شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے تہران میں مرکزی پروگرام شروعNext: کیا کشمیر کا نام بدل دیا جائے گا؟، امت شاہ کا اشارہ (ویڈیو) Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تعلیم کی بنیاد پر ہی قوموں کی ترقی کا راز مضمر – سائنس فیئر کی افتتاحی تقریب سے مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر کا خطاب adminJanuary 5, 2025 0