ٹرمپ کے لاس ویگاس ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکہ، مشتبہ شخص کی موت

ریاست نیواڈا کے حکام نے کہا ہے کہ ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں آگ لگی اور پھر دھماکہ ہوا جب کہ ٹرک میں آتش بازی کا سامان بھی موجود تھا۔ کارک کاؤنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کی پارکنگ میں موجود ٹرک میں آگے لگنے کی اطلاع صبح 8:40 پر ملی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہنا تھا کہ اس ٹرک کو ایک آن لائن ایپلی کیشن ’ٹورو‘ کے ذریعے کرائے پر بلایا گیا تھا۔ ٹورو ایپ کے ترجمان نے فوری طور پر اس واقعہ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *