جولانی رجیم کی دہشت گردی کے خوف سے ملک چھوڑنے والے شامی مہاجرین کی حالت زار+ ویڈیو

مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مقامی ذرائع نے لبنان کی سرحدوں پر موجود شامی مہاجرین کی دردناک تصاویر شائع کی ہیں۔ 

 ان بے گھر شامیوں کا تعلق دمشق میں حضرت زینب س کے حرم کے نواحی علاقے سے ہے جو دہشت گردوں کی دھمکیوں کے بعد اپنا گھر بار چھوڑ کر لبنان کی طرف ہجرت کر گئے ہیں۔ لیکن انہیں لبنان کی سرحدوں میں دردناک صورت حال کا سامنا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *