شہر حیدرآباد کی ممتاز شخصیت جناب ابو یوسف سید عبدالعلی مجاہد مینجنگ ڈائریکٹر بارک ربر انڈسٹریز کا انتقال

حیدر آباد۔ جناب ابو یوسف سید عبدالعلی مجاہد مینجنگ ڈائریکٹر بارک ربر انڈسٹریز ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم آڈیٹ آفیسر اے جی آفیس کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔

 

وہ جناب عبدالباسط انور مرحوم سابق امیر جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھرا پردیش کے بھائی تھے۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد دار الشفاء میں ہفتہ کو ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دائرہ میر نعمت علی گولی پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ تین دختران اور

 

دو فرزندان سید عبدالاکرم صوفیان اور سید عبدلفاطر حسان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ان فون نمبرات پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

929313 1108

970 024 2620

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *