مودی نے منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کی، راہل نے کہا ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے انہوں نے اپنا سرپرست کھو دیا

انہوں نے کہا ’’میری دلی تعزیت محترمہ کور اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔ میں نے ایک سرپرست کھو دیا ہے۔ ہم میں سے لاکھوں لوگ جو ان کے پرستار تھے انہیں کافی فخر سے یاد کریں گے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *