حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا قافلہ آج شمس آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوا۔
الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ عازمین عمرہ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی ۔ اگلے قافلے 15 جنوری 5 اور 25 فبروری کو قافلے روانہ ہونگے ۔ حج کے لئے لائیسنس کی منظوری ہوچکی ہیں حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آفس پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے ۔
اس موقع پر جی ایم خان برانچ مینیجر عطا پور محمد فواد علی حافظ محمد فضیل علی وغیرہ موجود تھے ۔