رییس جامعہ المصطفی العالمیہ آیت اللہ دکتر عباسی دامت برکاتہ کہ محضر میں مولانا سید ضیاء حسین جعفری مقاومت اور سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہاں کے مقاومت شعیوں کے خون میں شامل ہے۔ اس دور میں سوشل میڈیا وقت کا تقاضا ہے طلاب تعلیم کے ساتھ اسکو اپنے لئے تبلیغی میدان سمجھیں ۔