صیہونی رجیم کی شام کے شہر طرطوس پر نئی جارحیت، فوجی تنصیبات تباہ

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ خبررساں ذرائع نے شام پر صیہونی حکومت کے نئے حملے سے آگاہ کیا ہے۔
مذکورہ ذرائع کے مطابق شام کے ساحلی صوبے طرطوس کے مشرقی مضافات میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں،
اسرائیل نے مذکورہ شہر کے فوجی مراکز اور گولہ بارود کے ذخیرے کو نشانہ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ شام پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد صیہونی رجیم کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *