میٹرو ریل زمین کے حصول میں تیزی – معاوضہ منظور

حیدراباد 21 دسبمر (سفیر نیوز ایجینسی)
فیز 2، کوریڈور VI، ایم جی بی ایس سے چندرائن گٹہ تک 800 جائیدادوں کے حصول کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ ان جائیدادوں کے معاوضے کے لیے پراپرٹی مالکان سے مشاورت کے بعد فی مربع گز 81,000 روپے اور تعمیراتی قدر ادا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
گھر کے مالکان میٹرو بھون، رسول پورہ، بیگم پیٹ جا کر اپنی رضامندی دے سکتے ہیں۔ رضامندی کے 10 دن کے اندر ان کو چیک کے ذریعے مکمل معاوضہ ادا کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *