ائمہ کا بقایا اعزازیہ جلد جاری کیا جائے گا: سیتا اکا

[]

حیدرآباد

سیتا اکا آج کونسل میں وقفہ سوالات میں ارکان کے سوالوں کا جواب دے رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ائمہ کے اعزازیہ کو منظوری دی گئی ہے جسے جلد جاری کیا جائے گا۔



حیدرآباد: ریاستی وزیر بہبود خواتین واطفال سیتا اکا نے کہا کہ حکومت ائمہ کرام کا اعزازیہ ماہ اگست سے باقی ہے۔ 5ماہ کا باقی اعزازیہ جلد جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اقتدار میں آنے سے قبل اقلیتوں سے جو وعدے کئے گئے تھے ان پر ضرور عمل آوری کی جائے گی۔

 سیتا اکا آج کونسل میں وقفہ سوالات میں ارکان کے سوالوں کا جواب دے رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ائمہ کے اعزازیہ کو منظوری دی گئی ہے جسے جلد جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نومبر 2023 تا جولائی 2024تک ائمہ کرام کو اعزازیہ جاری کیا گیا ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *