[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ حضرت زہرا (س) عبادات، سیاست، تعلیم اور زندگی کے تمام پہلوؤں میں مسلم خواتین کے لئے ابدی رول ماڈل ہیں۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے بعض اتحادیوں کا یہ تصور کہ مزاحمت ختم ہو جائے گی، سراسر غلط ہے بلکہ جس نے نابود ہونا ہے وہ اسرائیل ہے۔
اپڈیٹ جاری ہے…