مصطفی حسین خاں(فدا علی) کا اِنتقال پر ملال

چنئی۔12/ڈسمبر(راست)یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ دی جاتی ہیکہ مدراس کی ممتاز شخصیت جناب غلام مصطفی حسین خاں(فدا علی) ابن حسن علی خاں مرحوم ساکن مدراس کا آج اچانک انتقال ہوا۔نماز جنازہ اور تدفین بڑا نقشہ مدراس میں عمل میں آئی۔مرحوم جناب غلام مصطفی حسین جناب نصرت علی عون خاں(عون علی) کے والد اورذاکرہ تبسم عون کےسسر تھے۔ ۔مزید تفصیلات کیلئے اس نمبر +919840067786 ربط کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *