اسرائیل کی جنوبی لبنان پر جارحیت، دو شہری شہید ہوگئے

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان کے شہر الخیام پر صیہونی حکومت کے ڈرون کے حملے میں  دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے الخیام شہر میں ملکی افواج کی تعیناتی کے بعد اسرائیل کی جارحیت کو بزدلانہ کاورائی قرار دیا۔

انہوں نے امریکہ اور فرانس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جارحیتوں پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کریں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *