جناب ایم اے ماجد کے سمدھی کا انتقال 

[]

حیدرآباد – 12- دسمبر/جناب محمد رئیس الدین صدیقی ولد جناب محمد اعظم محی الدین صدیقی مرحوم ساکن بیلہ ہری باؤلی ( روبرو رفاہ عام ہائی اسکول )کا جمعرات 12- دسمبر 2024 ء کو بوجہ علالت انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء۔ مسجد صلاح الدین پانی کی ٹانکی ، مغلپورہ میں مقرر ھے۔

 

تدفین قبرستان واقع قادری چمن ، فلک نما میں عمل میں اے گی ۔ فاتحہ سیوم ہفتہ 14 دسمبر بعد نماز عصر مسجد صلاح الدین مغلپورہ میں مقرر ھے ۔ پسماندگان میں چار دختران اور تین فرزندان محمد بشیر الدین صدیقی ‘ محمد فاروق الدین صدیقی حال مقیم ریاض (سعودی عرب )اور محمد ظہورالدین صدیقی ینبوع (سعودی عرب )شامل ہیں شامل ہیں ۔

 

وہ جناب ایم اے ماجد سابق رکن پریس کونسل آف انڈیا کے حقیقی سمدھی تھے ـ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر

9553972875 / 9494960905 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *