۔حماس قطر سے جانے کی خبر کی تردید :

حماس قطر سے جانے کی خبر کی تردید :

ہم اسرائیل کے کان چینل کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں کہ قطر نے وہاں مقیم حماس کے رہنماؤں کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ وہ نکل جائیں۔ ذرائع نے زور دے کر کہا کہ یہ الزامات بے بنیاد ہیں اور ایسی من گھڑت خبروں کا مقصد انتشار پیدا کرنا ہے۔

المیادین کے ایک خصوصی ذریعے کے مطابق، یہ خبر درست نہیں ہے اور اس کا مقصد حماس پر دباؤ ڈالنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *