بہار کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں شدید آتشزدگی، 6 لوگوں کی موت، زخمی 15 افراد اسپتال میں داخل

[]

فائر بریگیڈ محکمہ کے ڈی آئی جی مرتیونجے کمار جائے حادثہ پر موجود ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ آگ پر تقریباً قابو پا لیا گیا ہے۔ ہوٹل کے اندر کمروں کی تلاشی کی جا رہی ہے کہ کہیں کوئی اندر پھنسا ہوا تو نہیں ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ تقریباً 25 لوگوں کا ریسکیو کیا گیا ہے۔ پولیس و فائر بریگیڈ کے افسران آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ فی الحال کچھ بھی مصدقہ طور پر نہیں کہا جا رہا کہ یہ حادثہ کیوں ہوا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *