تازہ ترین خبریںاتوار کو حیدرآباد میں گوشت کی دکانیں بند adminApril 20, 202401 mins [] حیدرآباد۔ مہاویر جینتی کے پیش نظر اتوار 21-04-2024 کو گوشت کی دوکانات بندرہیں گی۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے مطابق مویشیوں، بھیڑ اور بکری کے ذبح خانے اور ریٹیل گوشت اور بیف کی دکانیں بند رہیں گے۔ [] Post navigation Previous: مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھیNext: شخصی حملوں پر خاموش نہیں رہوں گی: ڈی کے ارونا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
’کانگریس کے پاس بے روزگاری، مہنگائی اور معاشی بحران کا مستقل حل موجود‘، کیرالہ میں پرینکا گاندھی نے کیا روڈ شو adminApril 20, 2024 0
مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال، یہاں کل ہی ڈالا گیا تھا ووٹ، آئیے جانیں آگے کا لائحہ عمل adminApril 20, 2024 0