[]
حیدرآباد۔ جناب محمد زاہد علی مرحوم موظف مدرس کی اہلیہ محتذمرمہ رضیہ سلطانہ ساکن محلہ عثمان پورہ جگتیال کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 83 برس تھی۔نماز جنازہ بعد نماز فجر 21 اپریل بروز اتوار جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندہ گان میں 2 دختران اور تین فرزندان محمد مقصود علی موظف اے ٹی او ۔ محمد نسیم علی۔ محمد افتخارِ علی واجد سنیئر صحافی روزنامہ اعتماد حیدرآباد شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر 9390117987 پر ربط پیدا کریں۔