’پرسار بھارتی نہیں، پرچار بھارتی!‘ ڈی ڈی نیوز کا لوگو زعفرانی ہونے پر اپوزیشن نے اٹھائے سوال

[]

وہیں، براڈکاسٹر نے اسے محض بصری جمالیات میں تبدیلی قرار دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل تبدیلیوں کو لاگو کرنے کی ضرورت پر بھی سوال اٹھایا ہے۔

دراصل، منگل کی شام ڈی ڈی نیوز نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک ویڈیو پیغام کے ساتھ اپنا نیا لوگو پوسٹ کیا تھا۔ چینل نے ایکس پر لکھا، ’’اگرچہ ہماری اقدار وہی ہیں، اب ہم ایک نئے اوتار میں دستیاب ہیں۔ خبروں کے ایسے سفر کے لیے تیار رہیں جیسا کہ پہلے کبھی نہیں تھا۔ بالکل نئے ڈی ڈی نیوز کا تجربہ کریں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *