مادھوی لتا کی حرکت پر اسد الدین اویسی کا رد عمل: ویڈیو دیکھیں

[]

حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے حلقہ پارلیمنٹ حیدرآباد کی بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کی جانب سے کی گئی حرکت پر رد عمل ظاہرکیا ہے۔

 

واضح رہے کہ کل رام نومی جلوس کے موقع پر مادھوی لتا نے مسجد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہاتھوں نے تیرکمان کا اشارہ کیا تھا۔ صدر مجلس نے کہا کہ بی جے پی اپنے سیاسی فائدہ کیلئے اس طرح کی حرکتیں کررہی ہیں اورتلنگانہ و حیدرآباد کے امن کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *