[]
پولیس کے مطابق تیسرے ملزم کو ہریانہ میں ٹریس کر کے پکڑا گیا ہے اور ممبئی لا کر اس سے تفتیش کی گئی ہے لیکن ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ پولیس نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ساگر اور وکی کو سلمان خان کے گھر پر شوٹنگ کے لیے تقریباً ایک لاکھ روپے ادا کیے گئے تھے۔ باقی رقم کام کے بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔