[]
آر جے ڈی لیڈر نے کہا، “وزیر اعظم مودی ایک کے بعد ایک گارنٹی دے رہے ہیں، لیکن اس کا جواز صرف انتخابات تک ہے۔ انتخابات ختم ہونے کے بعد ساری گارنٹی ں غائب ہو جائیں گی۔” انہوں نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈروں کو لوگوں میں صرف جھوٹ اور افواہ پھیلانے کی عادت ہے۔تیجسوی یادو اس بات کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وزیر اعطم کی گارنٹی کا کوئی مطلب نہیں ہے اور اگر وہ گارنٹی دیں تو وہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی گارنٹی دیں کہ وہ نہیں بدلیں گے۔ وہ اس بات کی تو گارنٹی دیتے نہیں پھر ان کی گارنٹی کا کیا مطلب ہے۔