بی جے پی حکومت ایک بڑی سیاسی سازش کے تحت دہلی حکومت گرانا چاہتی ہے، عآپ کی وزیر آتشی سنگھ کا دعویٰ

[]

آتشی سنگھ نے زور دے کر کہا کہ آپ کو دیکھنا ہوگا کہ اہم محکموں میں افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کئی ماہ سے رکی ہوئی ہے۔ ایل جی بے بنیاد طریقے سے ایم ایچ اے کو خط لکھ رہے ہیں، یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ دہلی حکومت کو گرانے کی سازش ہو رہی ہے، وہ دکھانا چاہتے ہیں کہ دہلی میں آئینی بحران ہے۔ ہم اس کے خلاف عدالت میں بھی جائیں گے۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *