مکتھل ٹاون میں عیدالفطر کی نماز 9 بجے مقرر

[]

مکتھل : 8 اپریل (اردو لیکس) مجلس انتظامی کمیٹی جامع مسجد مکتھل کی جانب سے جمیع مسلمانان مکتھل ونوجوانان ملت اسلامیہ کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ، یوم عید الفطر کو مکتھل عیدگاہ پر، نماز عید الفطر انشاءاللہ ٹھیک نو بجے ادا کی جایئگی، خطیب عیدین مولانا حافظ عبد القوی خطیب الحسامی نماز پڑھایئگے اور خطبہ دینگے جبکہ نماز سے قبل مولانا کا خطاب بھی ہوگا

جمیع فرزندان توحید سے بر وقت شرکت کی گذارش ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *