ہندوستانکانگریس کے انتخابی منشور سے بوکھلا کر پی ایم مودی ’ہندو-مسلم‘ پر اتر آئے: سپریا شرینیت adminApril 8, 202401 mins [] سپریا شرینیت کے مطابق سچائی یہ ہے کہ جب سے کانگریس کا منشور جاری ہوا ہے، بی جے پی میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ ایک اور بڑی حقیقت یہ ہے کہ بی جے پی کے پاس 180 سیٹیں جیتنے کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور اب تو حالات مزید مشکل ہو جائیں گے۔ [] Post navigation Previous: حوثی گروپ نے برٹش، اسرائیلی اور امریکی جہازوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیاNext: لبنان، حزب اللہ کا صہیونی فوجی اڈے پر میزائل حملہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
عالمی بینک کے اندازے کے مطابق اگلے دو مالی سالوں میں ہندوستان کی شرح نمو 6.7 فیصد رہے گی adminJanuary 18, 2025 0