دہلی آبکاری پالیسی: بی آر ایس لیڈر کے. کویتا سے اب سی بی آئی کرے گی پوچھ تاچھ، عدالت نے دی اجازت

[]

قابل ذکر ہے کہ سی بی آئی کو کویتا سے پوچھ تاچھ کی اجازت ایسے وقت میں ملی ہے جب ایک دن قبل ہی ان کی ضمانت عرضی پر سماعت ہوئی تھی۔ جمعرات کو راؤز ایونیو کورٹ نے کویتا کی عبوری ضمانت عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا جو 8 اپریل کو سامنے آئے گا۔ علاوہ ازیں کے. کویتا کی مستقل ضمانت کی عرضی پر سماعت 20 اپریل کو ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *