ایرانی بحریہ کے 86ویں گروہ کے عملے اور اہل خانہ کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں بحری گروہ کے کمانڈر، عملے اور اہل خانہ نے اتوار کی صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

اس گروہ نے کچھ عرصہ قبل دنیا کے گرد چکر لگاتے ہوئے 65 ہزار کلومیٹر سمندری راستے کو 8 مہینوں کے بعد کامیابی کے ساتھ طے کیا تھا۔

تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *