رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی ہندوستان میں لاکھوں مسلمان بنے معتکف!

[]

بتایا جاتا ہے کہ وہاں معتکفین کو آبِ زم زم کی فراہمی کے ساتھ تلاوت کے لیے قرآن کریم کے نسخے بڑی تعداد میں رکھے گئے ہیں۔ اتنا ہی نہیں، لاکھوں عمرہ زائرین مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں قیام اللیل میں بھی شریک ہوں گے اور اس سلسلے میں بھی بہت عمدہ انتظام کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *