رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ مہاریلی‘ کل، ایک پلیٹ فارم پر نظر آئیں گی انڈیا اتحاد کی پارٹیاں

[]

بہرحال، موصولہ اطلاع کے مطابق اس مہاریلی میں سیتارام یچوری، ڈی راجہ، محبوبہ مفتی، ڈیریک او برائن، چمپئی سورین، شرد پوار، ادھو ٹھاکرے، اکھلیش یادو، تیجسوی یادو، کلپنا سورین جیسے سرکردہ لیڈران کی بھی شرکت ہوگی۔ ان کے علاوہ نیشنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ بھی اس مہاریلی میں شریک ہونے والے ہیں۔ ان کے بیٹے عمر عبداللہ نے اس سلسلے میں جانکاری دی اور کہا کہ ’’دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی تقریب انڈیا اتحاد کی تقریب ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *