حرم حضرت معصومہ (س) میں پہلی شب قدر میں شب بیداری

[]

حرم حضرت معصومہ (س) میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *