ہندوستانمختار انصاری کی موت کے بعد اکھلیش یادو یوگی حکومت پر ناراض، کہا- ’انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں‘ adminMarch 29, 202401 mins [] ایس پی سربراہ نے کہا کہ ’’جو حکومت زندگی کی حفاظت نہ کر پائے اسے اقتدار میں بر قرار رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتر پردیش ’سرکاری انارکی‘ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ یہ یوپی میں لاء اینڈ آرڈر کا ‘صفر دور’ (شونیہ کال) ہے۔‘‘ [] Post navigation Previous: یکم اپریل سے ہونے جا رہی اہم تبدیلیاں، آپ کی جیب پر اثر پڑنے کا امکان!Next: صرف 4 فیصد ہندوستانی کمپنیاں سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے تیار! رپورٹ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹیکسی کھائی میں گرنے سے اندوہناک حادثہ، 10 افراد جان بحق adminMarch 29, 2024 0
کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف گھمسان جاری، آج انڈیا اتحاد کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج adminMarch 29, 2024 0
سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 20 سال قید کی سزا، 28 سال پرانے این ڈی پی ایس معاملہ میں عدالت کا فیصلہ adminMarch 29, 2024 0