[]
حیدرآباد۔ گینگسٹر سے سیاستدان بننے والے سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کے انتقال کے بعد اتر پردیش میں پولیس نے چوکسی اختیار کی ہے۔
مئو کے علاوہ باندہ اورغازی پور میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں باندہ میڈیکل کالج کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی طرح سیکورٹی کا مسئلہ پیدا نہ ہو۔ ذرائع کے مطابق آج باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران ان کا انتقال ہو گیا۔
مختار انصاری کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد فوری طور پر انھیں درگاوتی میڈیکل کالج منتقل کیا گیا تھا۔
#Banda मुख़्तार अंसारी को लेकर अपडेट जल्द ही, बाँदा में पीएसी तैनात, कड़ी सुरक्षा की गई।
मुख़्तार अंसारी की दिल का दौरा पड़ने से मौत।
बाँदा मेडिकल कॉलेज में इलाज के दौरान
मुख़्तार अंसारी की मौत।#mukhtaransari #MuqtarAnsari #Ghazipur #Mau #Mukhtar #awarenessnews pic.twitter.com/9E6JdqLzFF— kavita Chauhan Journalist (@kavitaChau32946) March 28, 2024