رمضان المبارک: وہ غذائیں جو آپ کو سحری میں استعمال کرنی چاہیے

[]

مناسب مقدار میں پانی پینا مت بھولیں

ڈی ہائیڈریشن بچنے کا سادہ اور اچھا طریقہ سحری کے دوران مناسب مقدار میں پانی پینا ہے۔ اب یہ مقدار کتنی ہو، اس کے بارے میں فیصلہ آپ کو خود کرنا ہوگا مگر بہت زیادہ یا بہت کم نہ ہو۔

سحری ضرور کریں

نیند متاثر ہونے کے خیال سے سحری سے گریز کا فیصلہ نہ کریں کیونکہ اس وقت کی غذا دن بھر کی جسمانی ضروریات کے لیے اہم ہوتی ہے۔

(نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں)

بشکریہ اردو ڈاٹ جیو ٹی وی

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *