[]
میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی کمانڈو رام پرساد امیٹھی کا رہنے والا ہے، جبکہ اس کا کنبہ لکھنؤ میں ہرتا ہے۔ وہ 32ویں واہنی پی اے سی میں تعینات تھا۔ یہ حادثہ پیش آنے کے بعد وہاں موجود جوانوں سے پوچھ تاچھ شروع کر دی گئی ہے، اور یہ جاننے کی کوشش ہو رہی ہے کہ آخر گولی کس اسلحہ سے چلی اور ایسا کیونکر ہوا۔