لوک سبھا انتخاب 2024: کانگریس نے امیدواروں کی ساتویں فہرست جاری کی، اب تک 197 امیدواروں کا ہو چکا اعلان

[]

اس سے قبل 25 مارچ کو کانگریس نے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی تھی جس میں راجستھان کی 4 لوک سبھا سیٹوں اور تمل ناڈو کی ایک لوک سبھا سیٹ کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا گیا تھا۔ مجموعی طور پر کانگریس نے اب تک 197 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ نیچے پیش ہے کانگریس کی طرف سے جاری امیدواروں کی ساتویں فہرست…

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *