اسماعیل ہنیہ اور امیر عبداللہیان کی ملاقات+ تصاویر

[]

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تہران میں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کی اور فلسطین سمیت خطے کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *