اترپردیش کے کمسن روزہ دار محمد شادمان نے رکھے 5 روزے

[]

میرا نام ہے محمد شادمان اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری قصبہ دھورہرہ کا رہنے والا ہوں میری عمر ہے 8 سال الحمدللہ میرے 5 روزے مکمل ہوگئے ہیں

اردو لیکس ادارہ کی جانب سے محمد شادمان کو بہت بہت مبارکباد پیش ہے اور ان کی لمبی عمر اور بہتر صحت اور دین و دنیا میں کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *