بجنور میں دلت خاندانوں پر حملہ، مایاوتی کا سخت کارروائی کا مطالبہ

[]

معلومات کے مطابق، مختار پور گاؤں میں پیر کو معمولی جھگڑے کے بعد دو فریقوں کے درمیان خونریز تصادم میں 15 افراد شدید زخمی ہو گئے، جنہیں علاج کے لیے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجیو واجپئی نے کہا کہ پیر کو معمولی جھگڑے کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔ تنازعہ بڑھنے پر دونوں کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی۔ جس میں دونوں اطراف کے 15 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے فوری طور پر تمام زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *