تاریخ کے جھروکوں سے، 17 مارچ کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

[]

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 17 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1527- چتوڑ گڑھ کے رانا سنگرام سنگھ نے آگرہ کی پہلی جنگ میں بابر سے شکست کھائی۔

1672- انگلینڈ کا ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا گیا۔

1769- برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کے بنکروں پر پابندی عائد کی۔

1782- مراٹھا حکمرانوں اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان سلبائی معاہدہ ہوا۔

1906- تائیوان میں آنے والے زلزلہ میں تقریبا 1200 افرادکی موت ہوئی ۔

1959- بودھوں کےمذہبی رہنما دلائی لامہ تبت سے ہندوستان پہنچے۔

1962- ہندوستانی- امریکی خلائی نوردکلپنا چاؤلہ کی پیدائش ہریانہ کے ضلع کرنال ضلع میں ہوئی۔

1987- ہندوستان کے بلے باز سنیل گواسکر نے ٹسٹ کریئر کو الوداع کہا۔

1990- خاتون بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال کی پیدائش ہوئی۔

1992- ارجنٹائنا میں واقع اسرائیلی سفارت خانہ پر حملہ میں افراد 28 ہلاک ہوئے۔

1996- کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

1994 – روس کا ناٹو کے’پیس کوآپریشن اسکیم ‘ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

1998 – ژو رونگژی چین کے نئے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔

2013- عراق کے بصرہ میں خودکش کار حملہ میں دس افراد ہلاک ہوئے۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *