بی آر ایس کے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان

[]

حیدرآباد۔ بی آر ایس کی جانب سے مزید دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

حلقہ پارلیمنٹ ملکاجگیری سے آر لکشما ریڈی اور عادل آباد پارلیمانی حلقہ سے اترم سکو کے ناموں کو منظوری دے دی گئی ہے۔ پارٹی سربراہ چندر شیکھر راؤ نے ان دونوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

 

چندرشیکھراؤ راؤ نے آج پارلیمانی حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کے اعلان سے قبل پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *