شہر کی خبریںنوزائیدہ کو جھاڑیوں میں چھوڑدیاگیا adminMarch 14, 202401 mins [] ھوم/علاقائی/تلنگانہ/نوزائیدہ کو جھاڑیوں میں چھوڑدیاگیا تلنگانہ وہاں سے گزرنے والی خواتین نے اس بچہ کی رونے کی آواز سنی۔ اور اس کو اپنے ساتھ گاوں لے گئے۔بعد ازاں اس کو دودھ پلایاگیا۔ گاوں والوں نے اس نوزائیدہ کو فلاحی ادارہ کو حوالے کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ہمیں فالو کریں [] Post navigation Previous: صہیونی حکام کے درمیان اختلافات میں شدت، جنگ کابینہ خطرے میں پڑگئیNext: رمضان المبارک: ممبئی سے متصل ممبرا اور میرا روڈ میں رونقیں دوبالا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
قتل کے بعد نعش کے ساتھ جنسی خواہش کی تکمیل۔ آندھراپردیش میں درندگی کی انتہا کا گھناؤنا واقعہ adminJanuary 2, 2025 0