مستحق افراد کو بہت جلد سفید راشن کارڈس ۔ تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ

[]

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سفید راشن کارڈس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی نے کہا کہ

 

کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کا اجلاس آج چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں ہوا جس میں کئی اہم فیصلے لئے گئے۔ ریاستی وزراء سرینواس ریڈی ،پونم پربھاکر، سریدھر بابو اور کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے

 

میڈیا کو کابینہ کے فیصلوں کی تفصیلات سے واقف کروایا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *