[]
وہیں، پولیس نے سی اے اے کے خلاف احتجاج میں آسام میں ہڑتال کی کال دینے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا، ’’آپ کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی اور سرکاری اور نجی املاک کو پہنچنے والے نقصان کی کل قیمت آپ اور آپ کی تنظیم سے وصول کی جائے گی۔‘‘