معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم، امریکی رائٹر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا (ویڈیو)

[]

واشنگٹن: امریکہ کے مشہورادیب اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ شان کنگ صحافی بھی رہ چکے ہیں اور متعدد عالمی اداروں میں کام کرچکے ہیں۔

شان کنگ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کے فلسطین پرحملے کے بعد سے مسلسل فلسطینوں کے لیے آواز اُٹھارہے ہیں اور امریکہ میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا حصہ ہوتے ہیں۔

شان کنگ امریکہ میں سیاہ فام کمیونٹی کے لیے چلائی جانے والی مشہور مہم ” بلیک لائیوز میٹر” کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شان کنگ پادری بھی رہ چکے ہیں اور انہوں نے اپنا ایک چرچ بھی قائم کیا تھا۔





[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *