[]
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے دہلی واقعہ پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ دہلی میں یونیفارم میں ملبوس ایک پولیس آفیسر نے مسلمانوں کو پیچھے سے لات ماری اور اس وقت دھکیل دیا جب وہ نماز جمعہ کے دوران سجدہ کی حالت میں تھے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف کس طرح نفرت پیدا ہو گئی ہے۔
انھوں نے وزیراعظم سے پوچھا کہ براہ کرم بتائیں کہ ہندوستان کے مسلمان کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں؟
दिल्ली में जुमा की नमाज़ के दौरान हालत-ए-सजदा में मुसलमानों को एक पुलिस अधिकारी जो वर्दी में थे, पीछे से लात मार कर और दूसरे मुसल्लियों को धकेल कर साफ़ ज़ाहिर कर दिया कि किस तरह मुसलमानों के ख़िलाफ़ नफ़रत पैदा कर दी गई है। @narendramodi जी बताएं कि भारत के मुसलमानों के ताल्लुक़… pic.twitter.com/8z8w9XYNRY
— AIMIM (@aimim_national) March 9, 2024