ہندوستان نے دھرم شالہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے روندا، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

[]

روی چندرن اشون نے دوسری اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ جسپریت بمراہ اور کلدیپ یادو کو بھی 2-2 وکٹیں حاصل ہوئیں۔ رویندر جڈیجہ بھی ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

ہندوستانی ٹیم نے ساتویں مرتبہ سیریز میں 0-1 سے پیچھے رہنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے سیریز جیت لی ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے جیسے ہی دھرم شالہ میں یہ میچ جیتا، اس نے 112 سال بعد ٹیسٹ تاریخ میں ایک تاریخی ریکارڈ بنا لیا۔ دراصل یہ ریکارڈ 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں پہلا میچ ہارنے اور اگلے 4 میچ جیتنے کا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *