عالمی خبریںصہیونی فورسز کے وحشیانہ حملوں سے خان یونس میں تباہی کے مناظر، ویڈیو adminMarch 8, 202401 mins [] مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں فلسطینی مقاومت کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیلی فوج نے سویلین اور رہائشی مکانات کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔ اقوام متحدہ اور امدادی تنظیموں کے مطابق غزہ میں 70 فیصد رہائشی مکانات ناقابل استعمال ہوگئے ہیں۔ [] Post navigation Previous: آر جے ڈی نے رابڑی دیوی اور عبدالباری صدیقی کو ایم ایل سی الیکشن میں اتارنے کا کیا اعلانNext: کلکتہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر حیاتیاتی باپ کی جگہ سوتیلے باپ کا نام درج کرنے کی ہدایت Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
جی 7 سربراہی اجلاس کا دعوت نامہ نہ ملنے پر چین نے الگ گروپ بنانے کا اعلان کر دیا! adminJune 18, 2026 0
امریکا پر مکمل اعتماد نہیں کیا جا سکتا، ہماری انگلی ٹریگر پر ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ adminJune 17, 2026 0